اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظرثانی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 31 اکتوبر کو توہین رسالت کیس میں سزاے موت پانے والی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم دیا تھا۔آسیہ بی بی کی سزا کالعدم قرار دینے اور رہائی کے خلاف قاری محمد سلام نے عدالتِ عظمیٰ میں نظر ثانی اپیل دائر کی تھی جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہرعالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی بینچ 29 جنوری کو سماعت کرے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“سپریم کورٹ: آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
i think if she commit the sin then there must be no favour for her