لاہور: پاکستان ریلویز کی جانب سے لاہور اور کراچی کے درمیان 31 مارچ سے نان اسٹاپ جناح ایکسپریس چلائی جائے گی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق وی آئی پی جناح ایکسپریس 12 ایئر کنڈیشنز کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں ایک ڈائننگ کار بھی ہوگی جو 31 مارچ سے اپنے پہلے سفر پر لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔جناح ایکسپریس تین بڑے جنکشنز حیدرآباد، روہڑی اور خانیوال میں قیام کرے گی۔اس سے قبل وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی سے کراچی تک سر سید ایکسپریس کے نام سے نان اسٹاپ ٹرین چلانے کا اعلان کیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments