پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان نے کہا کہ لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ضم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، لیویز اور خاصہ داروں کو پولیس میں ان کے عہدوں کے مطابق جگہ ملے گی۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت ہے کہ کسی کو بے روزگار نہ کیا جائے، قبائلی اضلاع کے انضمام کا مقصد ان کی 70 سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہے، صوبائی حکومت کے اقدام سے 48 ہزار لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments