ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا۔فی تولہ 200روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 71 ہزار روپے ہوگئی ، جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 171روپے کمی سے 60 ہزار 872 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1293 ڈالر فی اونس ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں