کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں ملک بھر کے بینک آج بند ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے اور بینک ہالیڈے پر بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین کو چھٹی نہیں ہوگی۔یاد رہے کہ رواں برس کے لیے حکومت نے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments