کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم منگل کے روز ایک بار پھر ڈالر روپے کے مقابلے میں کچھ اوپر دکھائی دیا۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوا اور اس کی قیمت 150.50 روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 151 تک گیا۔لیکن کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے مہنگا ہوکر 150.22 روپے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 150 روپے پر برقرار ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments