انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 22 پیسے کمی کے بعد 150 روپے ہوگئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے مہنگا ہوکر 150 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 150.25 روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں