کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جب کہ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بھی 34 پیسے سستا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار کی سطح عبور کرتے ہوئے 36 ہزار 483 کی سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 149 روپے 30 پیسے کا ہوگیا اور ڈالر کی خریداری قیمت 33 پیسے کمی سے 149 روپے 30 پیسے ہوگئی۔گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 59 پیسے سستا ہوا اور 149.63 پر بند ہوا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی، ڈالر 34 پیسے سستا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
thats nice good news for Pakistan stock exchange