کراچی: انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84روپے کا ہے۔اس کے علاوہ انٹر بینک میں یورو 9.54 روپے اضافے سے 175.61روپے کا ہوگیا اور پاؤنڈ اسٹرلنگ 9.11 روپے اضافے سے 197.03 روپے تک پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اور گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157 روپے پر بند ہوا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments