لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔محکمہ داخلہ کے مطابق محرم الحرام میں پنجاب کے 12 اضلاع کو حساس قرار دیا گیا ہے جب کہ 29 اضلاع میں فوج طلب کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔پنجاب بھر میں9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جب کہ یوم عاشور پر جلوس کے راستوں میں موبائل سروس بند رہے گی، بڑے جلوسوں کی کیمروں سےمانیٹرنگ کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments