اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے اس سے پہلے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments