ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی میں آج لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ہے اور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج پہلے نمبر پر ہے جب کہ کراچی 172 درجے کے ساتھ آج کا چھٹا آلودہ ترین شہر ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی ماحولیاتی آلودگی میں 211 درجے کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔دوسری جانب محکمہ ماحولیات پنجاب کا کہنا ہےکہ لاہور میں اسموگ ایک بار پھر بڑھنے لگی اور آئندہ 24 گھنٹوں میں اسموگ کے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments