پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اگلے ماہ کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 11 دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ میچ 19 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گا۔پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے 10 برسوں کے بعد میدان آباد ہو رہے ہیں جب کہ 2015 سے مختصر دورانیے کی کرکٹ کراچی اور لاہور میں ہو رہی ہے جس میں شائقین کرکٹ نے مہنگے داموں کے ٹکٹ ہونے کے باوجود دلچسپی کا اظہار کیا۔اب چونکہ پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کر رہا ہے اس لیے اسی لحاظ سے منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments