پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو امریکی میگزین کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ملالہ یوسفزئی کی تصویر امریکی میگزین ’Teen Vougue‘ کے کور پیج (سرورق) پر شائع کی گئی۔امریکی میگزین کو دیئے گئے انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی نے صدمے سے باہر آنے، تعلیم اور نوجوانوں سے آنے والی تبدیلی کے بارے میں بات کی۔اس حوالے سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کہتی ہیں کہ آگاہی حاصل کرنا تبدیلی لانے کی جانب پہلا قدم ہے۔ملالہ یوسفزئی نے مزید کہا کہ اگلے 10 برسوں میں نوجوان دنیا میں تبدیلی لائیں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments