لاہور: جسٹس مامون الرشید شیخ نے نئے چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میںچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکرپرویزالہیٰ سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جسٹس مامون رشید سےحلف لیا جب کہ جسٹس مامون رشید شیخ نے لاہور ہائی کورٹ کے 49 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید سے حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، گورنر چوہدری سرور اور اسپیکر پرویز الٰہی نے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments