رواں سال یعنی 2020 کا پہلاجزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب ہو گا۔انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ پلینیٹری ایسٹرو فزکس (اسپا) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔ڈائریکٹر اسپاکا کہنا ہے کہ چاند گرہن رات 10 بج کر7 منٹ پر شروع ہو گا جب کہ چاند کو مکمل گرہن 12 بج کر 7 منٹ پر لگےگا۔جاوید اقبال کا مزید کہنا ہے کہ چاند گرہن رات 2 بج کر 12منٹ پر ختم ہو جائے گا جب کہ 10 اور 11 جنوری کی شب مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments