احتساب عدالت نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں یوسف رضا گیلانی کے سابق مشیر خرم رسول کو 8 سال قید اور15 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔احتساب عدالت میں ایل پی جی کوٹہ کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت نے ایل پی جی کوٹہ کیس کافیصلہ سنادیا ، عدالت نے سابق مشیرخرم رسول کو 8 سال قیداور15 کروڑروپے جرمانے کی سزاسنادی جبکہ شریک ملزم ظفرجاویدکوبری کردیا ،ایل پی جی کوٹہ کیس کا فیصلہ جج محمدبشیر نے سنایا۔واضح رہے کہ خرم رسول پربےنامی کمپنیاں اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے اورملزم خرم رسول ایل پی جی کیس میں 9 سال سے جیل میں ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments