رائیونڈ(تحصیل رپورٹر) چونگ علاقہ میں فیکٹری گارڈ کونامعلوم افراد نے گولی مارکر قتل کر دیا مقامی پولیس نے مقتول کی نعش فیکٹری کے اندر سے برآمد کرکے نعش کو پوسٹمارٹم کے لیئے بجھوادی نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ،پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت راشداللہ کے نام سے ہوئی ہے اور مقامی فیکٹری میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازم تھا جس کی نعش فیکٹری کے اندر سے ملی تھی اور جسم پر ایک گولی کا نشا ن تھا،مقتول خیبر پختونخواہ ضلع شانگلہ کارہایشی ہے اور ہوسکتا کہ یہ واقع دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہوسکتا ہے
قتل
Load/Hide Comments