سپریم کورٹ ،پولیس ملازم یاسین علی کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج

سپریم کورٹ ،پولیس ملازم یاسین علی کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے اسلام آبادپولیس کے ملازم یاسین علی کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں اسلام آبادپولیس کے ملازم یاسین علی کی برطرفی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ یاسین علی کو محکمے نے عدم حاضری پر برطرف کیا،یاسین علی پر منشیات سمگلنگ میں ملوث ہونے کا سنگین الزام تھا۔
اپیل خارج

اپنا تبصرہ بھیجیں