پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے سے44 ہزار 43 پر بند ہوا۔

شیئرزبازار میں آج 14 کروڑ 34 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازارکےکاروبارکی مالیت 4 ارب 98 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے بڑھ کر 7551 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں