سابق

سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی انتقال کر گئے

سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کراچی میں انتقال کر گئے۔

سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جسٹس ناظم حسین صدیقی کی نماز جنازہ مغرب کے بعد خیابان جامی میں ادا کی جائے گی۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے سابق چیف جسٹس پاکستان ناظم حسین صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

انہوں نے دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ جسٹس ناظم حسین صدیقی کے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں