، وزیرِ اعظم پشاور میں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کریں گے.
وزیراعظم آج ہری پور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کاسنگ بنیاد رکھیں گے، خصوصی زون ہری پورمیں پاک آسٹریا یونیورسٹی میں ڈیجیٹل سٹی منصوبے کا حصہ ہے۔
86 کنال اراضی پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کیا جائے گا۔