عمرا ن خان

عمرا ن خان نے قوم کو کسی کے آگے نہ جھکنے کا شعور دیا: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمرا ن خان نے قوم کو شعور دیا ہے کہ کسی کے آگے نہ جھکیں۔

ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ خوددار پاکستان کا جو شعور عمران خان نے عوام کو دیا، اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔

گورنر پنجاب نے خوددار پاکستان کے قیام کیلئے ریلیاں نکالنے پر قوم کو مبارکباد بھی دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں