جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری، فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 مزید پڑھیں

ملک میں نیب چلے گا یا معیشت: آصف زرداری

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں نیب چلے گا یا معیشت لیکن یہ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔سابق صدر آصف زرداری جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں اسلام آباد مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو خواتین ملزمان کے بعد اور ایک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی جب کہ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاؤسنگ کیس کی سماعت 11 مئی تک کیلئے ملتوی

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ہاوسنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 مئی تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ مزید پڑھیں

فوج کے ترجمان کی صدارتی نظام پر جی ایچ کیو میں بریفنگ کی تردید

TweetShareSharePin0 Sharesافواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے فوجی ہیڈکوارٹر میں اٹھارویں ترمیم اور صدارتی نظام سے متعلق یونیورسٹی کے اساتذہ کی طرف سے بریفنگ کی تردید کی ہے۔یہ وضاحت انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد 29 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا: ترجمان وزارت خزانہ

TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم عمران خان سے چین میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچے تھے جہاں آج انہوں نے دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ مزید پڑھیں

بیجنگ: سی پیک پاکستان کی خوشحالی کا منصوبہ ہے، وزیراعظم

TweetShareSharePin0 Sharesبیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اقتصادی راہداری ہماری خوشحالی کا منصوبہ ہے اور پاکستان کی خوش قسمتی ہے ہم چین کے شراکت دار ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ گول میز سیشن میں شرکت کی مزید پڑھیں

ملک میں تیزی سے تبدیلی کو ثابت کرکے دکھاؤں گا: وزیراعظم

TweetShareSharePin0 Sharesجنوبی وزیرستان: وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ ملک چلانے کے لیے ابھی پیسا کم ہے لیکن عوام فکر نہ کریں اور بس تھوڑا سا صبر کرنا ہوگا انہیں تبدیلی نظر آنا شروع ہوجائے گی جب کہ ثابت کرکے دکھاؤں مزید پڑھیں

اسد عمر کا مہنگائی بڑھنے اور ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کا اعتراف

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملک میں مہنگائی بڑھنے اور ایف بی آر کے اہداف پورے نہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔سابق وزیر خزانہ اسد عمر وزارت خزانہ سے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 4 پیسے سستی کرنے کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فی یونٹ بجلی 16 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی جس کی نیپرا میں سماعت ہوئی۔نیپرا مزید پڑھیں