TweetShareSharePin0 Sharesوفاقی حکومت اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری مدد کرے،چیئرمین پیپلزپارٹی کراچی ( ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کا کوئی علاج ہے اور نہ ہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطل
TweetShareSharePin0 Sharesپشاور: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں جاری انسداد پولیو مہم معطل کردی گئی۔صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق 5 اضلاع میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث معطل کی گئی مزید پڑھیں
ملتان میں کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز متاثر ہوگئے
TweetShareSharePin0 Sharesملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فاران نے جیو نیوز کو بتایا کہ متاثرہ ڈاکٹرز مسلسل تین دن اور مزید پڑھیں
اگر لوگ اپنےگھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے: سعید غنی
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہےکہ تفتان سے آنے والے لوگ حکومت کے لیے پریشانی کا سبب نہیں ہیں۔سعید غنی نےکہا کہ اگرلوگ اپنےگھروں میں رہتے تو قرنطینہ مراکز نہ بنانے پڑتے، کسی میں کورونا مزید پڑھیں
’کیوں بلیاں اور کتے کھاتے ہو‘ شعیب اختر چینی باشندوں پر برس پڑے
TweetShareSharePin0 Sharesراولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کا ایونٹ متاثر ہونے پر چینی باشندوں پر برس پڑے۔شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی مزید پڑھیں
پاکستان 17 مارچ ، 2020ویب ڈیسک ایران سے آنیوالے 177 زائرین اس وقت قرنطینہ میں ہیں: پنجاب ہیلتھ کیئر
TweetShareSharePin0 Sharesپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کےمطابق ایران سے آئے 777 زائرین اس وقت قرنطینہ میں ہیں جن میں سے 761 کا تعلق پنجاب اور باقی کا دیگر صوبوں سے ہے۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ایران مزید پڑھیں
کے پی: بزرگ، حاملہ سرکاری ملازمین کو چھٹیوں اور نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کرنے کی ہدایت
TweetShareSharePin0 Sharesخیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے 15 کیسز تصدیق ہونے کے بعد سے صوبائی حکومت نے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردیے۔حفاظتی انتظامات کے تحت محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متعلق سیکریٹریزکو مراسلہ ارسال کیا ہے۔مراسلے میں تمام انتظامی مزید پڑھیں
کورونا کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو متاثر ہونا ہے، ماہرین
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان خصوصاً صوبہ سندھ میں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، جلد یا بدیر ہر شخص کو اس وائرس سے متاثر ہونا ہے۔ان خیالات کا اظہار آغا خان یونیورسٹی میڈیکل کالج مزید پڑھیں
میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر وفاقی وزیر علی زیدی بھی بول پڑے
TweetShareSharePin0 Sharesوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بھ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ گرفتاری اس وقت ہوتی ہے جب کسی کے مزید پڑھیں
کراچی میں حفاظتی انتظامات: پولیس نے کئی ریسٹورینٹس بند کرادیے
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی میں پولیس نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر بڑے ریسٹورینٹس بند کرا دیئے۔پولیس کے مطابق مچھلی مارکیٹ، راشد منہاس روڈ اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں ریسٹورینٹس بند کرائے گئے ہیں جب کہ چھوٹے ہوٹلوں کو مزید پڑھیں