میرپور( کشمیر لنک نیوز)شائین سکواڈ کے اہلکاروں نے مثال قائم کر دی شہری کا گمشدہ بیگ تلاش کر کے پرویز اقبال کے حوالے کر دیا شہری کی شائین سکواڈ کے اہلکاروں کو دعائیں،تفصیلات کے مطابق شائین سکواڈ کے اہلکاروں کو اطلاع ملی کے سیکٹر ایف میں سڑک کناے ایک بیگ پڑا ہے جس پر اہلکاروں نے موقع پر جا کر دیکھا تو بیگ میں خاغذات پڑے تھے جنہیں اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لئے لیا بعدازاں گمشدہ بیگ کے مالک کو تلاش کر کے پولیس اہلکاروں نے بیگ پرویز اقبال کے حوالے کر دیا اس موقع پر پرویز اقبال نے پولیس اہلکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بیگ میں لوگوں کے قیمتی کاغزات تھے مگر شائین سکواڈ کے اہلکاران اورنگزیب،عجائب خان،محمد نعیم ارسلان صادق نے ایمادرای اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیگ مجھ تک پہچایا جس پر میں انکا شکریہ اداد اور DIGاور ایس ایس پی میرپور سے مطالبہ کرتا ہوں کے ایسے فرض شناس اہلکاروں کیلئے انعام دیا جائے جو محکمے کی نیک نامی کا باعث ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments