سابق صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کی جانب سے تبلیغی جماعت کے امیر و عالمِ دین مولانا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس
سردار یعقوب خان نے مرحوم مولانا عبدالوہاب کے لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: سردار یعقوب