پشاور: وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہےکہ پولیو کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں سے دہشتگرد کی طرح نمٹا جائے گا۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پشاور اور بنوں میں پولیو وائرس کی وجہ افغانستان سے لوگوں کا آنا اور جانا ہے، پولیو بھی ایک بہت بڑی دہشتگردی ہے، اس کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جو لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان پر حکومت نظر رکھے ہوئے ہے، فیصلہ کیا ہے کہ دہشتگردی کی طرح پولیو کا خاتمہ کیا جائے گا اور اس میں کوئی بھی رکاوٹ بنے گا اس سے دہشتگرد کی طرح نمٹا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments