برسلز (آن لائن) یورپی یونین کورونا وائرس کی وباء کی لپیٹ میں آئے دنیا کے غریب ممالک کے لیے 15بلین یورو فنڈمختص کرے گا۔اس بات کا اعلان یورپیکمشن کی سربراہ اْرسلا وون ڈِر لیین نے کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ای یو کے اس فنڈ سے ان ممالک کی مدد کی جائے گی جہاں کا نظام صحت کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے کمزور ہے جبکہ اس فنڈ سے طویل المدتی اقتصادی بحالی کے لیے بھی مدد کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments