سیالکوٹ

سیالکوٹ کے درد ناک حادثے پرہرپاکستانی اورکشمیری افسردہ ہے

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے قائدوسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے درد ناک حادثے پر ہر پاکستانی اور کشمیری افسردہ ہے۔یہ واقعہ انتہاء قابل مذمت ہے۔

واقعہ میں ملوث افراد انسان کہلانے کے لائق نہیں ۔ حکومت لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کے لیے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے ۔

حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کرے اور ذاتی دشمنی کو تحریک لبیک کے ساتھ مشروط نہ کیا جائے۔ سابق وزیر اعظماس واقعے میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ واقعہ میں ملوث افراد انسان۔کہلانے کے لائق نہیں ملزمان کو عبرتباک سزا دی جائے۔

حکومت لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کے لیے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے۔ درندگی کے واقعے میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اسلام امن کا دین ہے اس میں تشدد کی کوء گنجائش موجود نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں