پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی۔
جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بناء پر اسپیکر نے رولنگ دی، اگر جج صاحبان نے دستاویزات اور شہادتیں ہی نہیں دیکھنا تو وہ رولنگ کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیسے کریں گے؟ ان کیمرہ کاروائ میں شہادتوں کا جائزہ لیں ورنہ ہمیں آزادی کا سفر 1940 سے دوبارہ شروع کرنا ہو گا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 7, 2022
اگر جج صاحبان نے دستاویزات اورhttps://dailykashmirlink.com/archives/78706 کا فیصلہ کیسے کریں گے؟ ان خیالات کااظہارفواد چوہدری نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کیمرہ کاروائی میں شہادتوں کا جائزہ لیں ورنہ ہمیں آزادی کا سفر 1940 سے دوبارہ شروع کرنا ہو گا۔