پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کاانجام براہوگا۔ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ہے۔
A maniac’s fear of having to face the music has brought the entire country to a grinding halt & a complete standstill. The country of 22 crore is without a government for weeks now. This blatant violation of constitution and disregard to SC orders will be ugly & end badly.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 9, 2022
22 کروڑ کی آبادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اور سپریم کورٹ کی حکم عدولی کا انجام برا ہوگا۔