سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے۔
ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں آصف زرداری نے کہا کہ کوئی ہماری مانے یا نہ مانے آئین تو ہماری مانتا ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ آج جس کام کیلئے آئے ہیں وہ کرکے جائیں گے۔