وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،5 نکاتی ایجنڈا جاری

TweetShareSharePin0 Sharesلاک ڈاون میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت ہو گی، اہم فیصلے متوقع اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل کو) وزیراعظم عمران خان کی صدارت  میں ہوگا جس میں ، لاک ڈاون میں مزید پڑھیں

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانی آج براستہ واہگہ وطن واپس پہنچیں گے

TweetShareSharePin0 Sharesلاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان کی کوششوں سے بھارت میں پھنسے 193 پاکستانی آج ( منگل) کو براستہ واہگہ وطن واپس پہنچیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون اور سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے بھارت مزید پڑھیں

شہباز شریف کا موقف ، بیانیہ بدلتا رہتا ہے،فردوس عاشق

TweetShareSharePin0 Sharesاپوزیشن کامساجد کھلنے پر اعتراض لیکن پارلیمنٹ کھولنے کیلئے بڑے بیتاب ہے اسلام آباد ( آن لائن ) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہیشہباز شریف عوام کو بیوقوف نہ سمجھیں۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں

سٹنگ کی استعداد کار بڑھنے کرونا متاثرین کی اصل تعداد سامنے آتی چلی جائے گی، وزیر خارجہ

TweetShareSharePin0 Sharesکرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو گا ا ،پاکستان ایک غریب ملک ہے، مستقل لاک ڈاؤن نہیں کر سکتے، تمام عوامل کو پیش نظر رکھتے ہوئے لائحہ عمل مرتب یا تبدیل کرتے رہنا ہو گا، زیادہ مزید پڑھیں

سلام آباد( )کشمیر جرنلسٹس فورم مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر بدنام زمانہ قانون کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کرتا ہے۔

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد( )کشمیر جرنلسٹس فورم مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں پر بدنام زمانہ قانون کے تحت مقدمات کے اندراج کی شدید مذمت کرتا ہے۔کشمیر میں 8 ماہ کے لاک ڈائون، اخبارات کی بندش، انٹرنیٹ کی معطلی جیسے تمام ہتھکنڈے استعمال مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید

TweetShareSharePin0 Sharesعلاقے میں معلومات روکنے کے لیے موبائل فون پر انٹرنیٹ کی سہولت بند کردی گئی چاروں نوجوان مسلح جھڑپ کے دوران مارے گئے ہیں، بھارتی فوج کا دعویٰ سری نگر (آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مزید پڑھیں

مقبوضـہ کشمیر میں کوروناوائرس سے صورتحال تشویشنا ک ہونے لگی

TweetShareSharePin0 Sharesکورونا وائرس کے مزید 12مثبت کیسز،تعداد380ہوگئی شمالی کشمیر کے بعدجنوبی کشمیر میں بھی کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ 68افراد کا قرنطینہ مکمل ،گھروں کو روانہ سرینگر (کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیرمیں کورونا وائرس سے صورتحال تشویشنا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی کامطلب نہیں کہ چیلنج ختم ہوگیا:فردوس

TweetShareSharePin0 Sharesاشیائے ضروریہ کی فراہمی اور دیگر سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے تمام شہریوں کو حقوق وفرائض میں توازن پیداکرنا ہوگا،حکومت اکیلے جنگ نہیں جیت سکتی اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی مزید پڑھیں

کوروناپرکنٹرول،ضرورت پڑنے پرترقیاتی بجٹ ہیلتھ ایمرجنسی کیلئے مختص کردینگے،میراکبر

TweetShareSharePin0 Sharesلاک ڈائون سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بلاتخصیص مددیقینی بنائی جائے گی باغ میں ایک ماہ کیلئے خوراک،2ہفتوں کیلئے ادویات،5وینٹی لیٹر،500افراکوقرنطینہ کرنے کی سہولیات موجودہیں،اجلاس سے خطاب باغ (وقائع نگار)وزیر جنگلات آزاد مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ میںملوث عناصر کیخلاف قانون کا اطلاق یقینی بنایا جا ئیگا، وفاقی وزیر فخر امام سے گفتگو

TweetShareSharePin0 Sharesوزیراعظم سے حفیظ شیخ، میاں اسلم،ثانیہ نشترودیگرکی ملاقاتیں،آئی ایم ایف ریلیف،احساس پروگرام و دیگرامورپرغور اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گندم و دیگر اشیائے خوردونوش کی سمگلنگ کی موثر روک تھام کے لئے پرعزم مزید پڑھیں