مظفرآباد: سینٹرل بارکا آج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان

آزادکشمیر عدلیہ بحران شدت اختیار کر گیا ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی میں تاخیر سنٹرل بار ایسوسی ایشن کاآج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان۔ وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں سنٹرل بارا کی جنرل کونسل کا اجلاس آج طلب حکومت کو دو ہفتے کا الٹی میٹم عدم تعیناتی کی صورت میں تالہ بند ہڑتال کریں گے۔

آج سنٹرل بار کی جنرل کونسل کا اجلاس بلا کر عدلیہ بحران پر مشاورت کی جائے گی حکومت فی الفور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی عمل میں لائے ۔ صدر سنٹرل بار راجہ آفتاب احمد سیکرٹری جنرل وحید بشیر اعوان جوائنٹ سیکرٹر ی مرتضی میر ‘کوثر اعوان دیگر وکلاء کا احتجاجی ریلی سے خطاب سنٹرل بار ایسوسی ایشن سے آزادی چوک تک وکلاء کی ایک بہت بڑی ریلی نکالی کی گئی۔

جس کی قیادت صدر سنٹر ل بار سیکرٹری جنرل ‘جوائنٹ سیکرٹری نے کی وکلاء نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔ جس پر ہائیکورٹ میں ججز کی فوری تعیناتی کے نعرے درج تھے صدر بار سیکرٹری جنرل ‘جوائنٹ سیکرٹری نے احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ بحران سے عوام کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں