جج صاحبان

جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کے سامنے وہ مواد ہونا چاہئے جس کی بنا پر اسپیکر نے رولنگ دی۔

اگر جج صاحبان نے دستاویزات اورhttps://dailykashmirlink.com/archives/78706 کا فیصلہ کیسے کریں گے؟ ان خیالات کااظہارفواد چوہدری نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کیمرہ کاروائی میں شہادتوں کا جائزہ لیں ورنہ ہمیں آزادی کا سفر 1940 سے دوبارہ شروع کرنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں